☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10579
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10579
حدیث نمبر: 10579 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ عَطَاءٍ فِي قَوْلِهِ" وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ" قَالَ:" مَنْ حَضَرَكَ يَوْمَئِذٍ أَنْ تُعْطِيَهُ الْقَبَضَاتِ وَلَيْسَ بِزَكَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } جو تیرے پاس اس دن حاضر ہو تو جو تیرے قبضہ میں ہے اس کو عطا کر دے اور یہ زکوٰۃ کے علاوہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10775، ترقيم محمد عوامة 10579)
پچھلی حدیث → (10578) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10580)