حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 قَالَ:" زَكَاتُهُ يَوْمَ كَيْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سدی فرماتے ہیں کہ یہ آیت مدنی اور مکی ہے۔ اس کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کس نے منسوخ قرار دیا ہے؟ آپ نے فرمایا فقہاء کرام نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10778]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10778، ترقيم محمد عوامة 10581)