حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ سورة الأنعام آية 141 قَالَ:" زَكَاتُهُ يَوْمَ كَيْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اللہ پاک کا کلام { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } فرماتے ہیں کہ اس سے مراد جس وقت کیل کرے اس کی زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10785، ترقيم محمد عوامة 10587)