☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صدقۃ الفطر کس صاع سے ادا کیا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← صدقۃ الفطر کس صاع سے ادا کیا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 10492 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " يُعْطِي كُلُّ قَوْمٍ بِصَاعِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ہر قوم مدینہ منورہ کے صاع سے صدقۃ الفطر ادا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10683، ترقيم محمد عوامة 10492)
حدیث نمبر: 10493 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " بِالْمُدِّ الَّذِي تُقَوِّتُ بِهِ أَهْلَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس مد سے ادا کریں گے جس سے اپنے اہل و عیال کو خوراک وغذا دیتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10684، ترقيم محمد عوامة 10493)
حدیث نمبر: 10494 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ كَانَ سَالِمٌ: " يُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ بِصَاعِ السُّوقِ يَوْمَئِذٍ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ وَلَا يُخْرِجُ إلَّا تَمْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر سے مروی ہے کہ حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اس دن بازار میں جو صاع رائج ہے اس سے صدقۃ الفطر ناشتہ سے قبل ادا کیا جائے گا۔ اور صرف صدقۃ الفطر میں کھجور ہی ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10685، ترقيم محمد عوامة 10494)
حدیث نمبر: 10495 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُعْطِي كُلُّ قَوْمٍ بِصَاعِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہر قوم اپنے ہی صاع سے صدقۃ الفطر ادا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10686، ترقيم محمد عوامة 10495)
حدیث نمبر: 10496 مصنف ابن ابی شیبہ
أَسْمَاءَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَوْ عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ: " بِالْمُدِّ وَالصَّاعِ الَّذِي يَمْتَارُونَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسمائ فرماتی ہیں کہ اس مد اور صاع سے صدقۃ الفطر نکالیں گے جو ان کے درمیان رائج (گھومتا) ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10687، ترقيم محمد عوامة 10496)
حدیث نمبر: 10497 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أَعْطَيْتَ بِمُدِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْزَأَ عَنْكَ، وَإِنْ أَعْطَيْتَ بِالْمُدِّ الَّذِي تُقَوِّتُ بِهِ أَهْلَكَ أَجْزَأَ عَنْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مد دیدو تو وہ بھی تمہارے لئے کافی ہے۔ اور اگر وہ مد دیدو جس سے تم اپنے اہل و عیال کو خوراک دے دیتے ہو تو وہ بھی تمہارے لئے کافی ہے۔ (دونوں مد برابر ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10688، ترقيم محمد عوامة 10497)
حدیث نمبر: 10498 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: " أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ تُعْطِيَ بِمِكْيَالِكَ الْيَوْمَ , بِمِكْيَالٍ تَأْخُذُ بِهِ وَتَقْتَاتُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مجھے تو یہ پسند ہے کہ تم صدقۃ الفطر ادا کرو اس کیل کے ساتھ جس کے ساتھ تم لیتے ہو اور دوسروں کو (خوراک) دیتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10689، ترقيم محمد عوامة 10498)