حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: " أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ تُعْطِيَ بِمِكْيَالِكَ الْيَوْمَ , بِمِكْيَالٍ تَأْخُذُ بِهِ وَتَقْتَاتُ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مجھے تو یہ پسند ہے کہ تم صدقۃ الفطر ادا کرو اس کیل کے ساتھ جس کے ساتھ تم لیتے ہو اور دوسروں کو (خوراک) دیتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10689، ترقيم محمد عوامة 10498)