حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أَعْطَيْتَ بِمُدِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْزَأَ عَنْكَ، وَإِنْ أَعْطَيْتَ بِالْمُدِّ الَّذِي تُقَوِّتُ بِهِ أَهْلَكَ أَجْزَأَ عَنْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مد دیدو تو وہ بھی تمہارے لئے کافی ہے۔ اور اگر وہ مد دیدو جس سے تم اپنے اہل و عیال کو خوراک دے دیتے ہو تو وہ بھی تمہارے لئے کافی ہے۔ (دونوں مد برابر ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10688، ترقيم محمد عوامة 10497)