حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ كَانَ سَالِمٌ: " يُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ بِصَاعِ السُّوقِ يَوْمَئِذٍ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ وَلَا يُخْرِجُ إلَّا تَمْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر سے مروی ہے کہ حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اس دن بازار میں جو صاع رائج ہے اس سے صدقۃ الفطر ناشتہ سے قبل ادا کیا جائے گا۔ اور صرف صدقۃ الفطر میں کھجور ہی ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10685، ترقيم محمد عوامة 10494)