☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات کہتے ہیں کہ سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات کہتے ہیں کہ سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 10130 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ: سبزیوں پہ زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10309، ترقيم محمد عوامة 10130)
حدیث نمبر: 10131 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخُضَرِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ: سبزیوں پہ کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10310، ترقيم محمد عوامة 10131)
حدیث نمبر: 10132 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْبُقُولِ الْخِيَارِ وَالْقِثَّاءِ وَنَحْوِهِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ: سبزیوں میں، اور اس طرح کھیرا اور ککڑی پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10311، ترقيم محمد عوامة 10132)
حدیث نمبر: 10133 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي غَلَّةِ الصَّيْفِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر ارشاد فرماتے ہیں کہ گرمیوں کے غلہ پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10312، ترقيم محمد عوامة 10133)
حدیث نمبر: 10134 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخُضَرِ زَكَاةٌ إلَّا أَنْ يَصِيرَ مَالًا فَيَكُونَ فِيهِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول ارشاد فرماتے ہیں کہ: سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے، ہاں البتہ جب وہ مال بن جائے تو اس پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10313، ترقيم محمد عوامة 10134)
حدیث نمبر: 10135 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ سَمِعَتْ مُجَاهِدًا، وَإِبْرَاهِيمَ، جَالِسٌ، يَقُول: " لَيْسَ فِي الْبُقُولِ وَلَا فِي التُّفَّاحِ وَلَا فِي الْخُضَرِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ ارشاد فرما سے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سنا اس وقت حضرت ابراہیم تشریف فرما تھے، وہ فرماتے ہیں کہ: ترکاری پر، پھل پر اور سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10314، ترقيم محمد عوامة 10135)
حدیث نمبر: 10136 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخَضِرَاتِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم ارشاد فرماتے ہیں کہ: سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10315، ترقيم محمد عوامة 10136)
حدیث نمبر: 10137 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنِ الْفَصَافِصِ , وَالْأَقْطَانِ , وَالسَّمَاسِمِ فَقَالَ:" لَيْسَ فِيهَا شَيْءٌ" قَالَ الْحَكَمُ: فِيمَا حَفِظْنَا عَنْ أَصْحَابِنَا أَنَّهُمْ كَانُوا يَقُولُونَ:" وَلَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنْ هَذَا شَيْءٌ إلَّا فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے گھاس، دالوں اور تل سے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا ان میں کچھ نہیں ہے۔ حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جو ہم نے اپنے اصحاب سے یاد کیا ہے وہ فرماتے ہیں کہ ان میں کچھ نہیں ہے سوائے گندم، جو، کھجور اور کشمش کے (ان پر زکوٰۃ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10316، ترقيم محمد عوامة 10137)
حدیث نمبر: 10138 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْفَاكِهَةِ عُشُورٌ: الْجَوْزُ وَاللَّوْزُ وَالْبُقُولُ كُلُّهَا وَالْخُضَرُ، وَلَكِنْ مَا بِيعَ مِنْهُ فَيَبْلُغُ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَصَاعِدًا فَفِيهِ الزَّكَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء خراسانی ارشاد فرماتے ہیں کہ پھلوں پر عشر نہیں ہے، اخروٹ، بادام، ترکاری اور سبزیوں پر بھی، ہاں اگر ان کو فروخت کیا جائے اور ان کی قیمت دو سو درھم یا اس سے زائد ہوجائے تو پھر اس پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10317، ترقيم محمد عوامة 10138)
حدیث نمبر: 10139 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ قَالَ عَطَاءٌ: " لَيْسَ فِي الْبُقُولِ وَالْقَصَبِ وَالْخِرْبَزِ وَالْقِثَّاءِ وَالْكُرْسُفِ وَالْفَوَاكِهِ وَالْأُتْرُجِّ وَالتُّفَّاحِ وَالتِّينِ وَالرُّمَّانِ وَالْمِرْسَكِ وَالْفَاكِهَةِ يُعَدُّ كُلُّهَا صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ترکاری، بانس، خربوزہ، ککڑی، روئی اور پھلوں پر کچھ نہیں ہے۔ مالٹا، سیب، زیتون، انار اور آڑو، اور پھلوں کو شمار کیا جائے گا سب میں زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10318، ترقيم محمد عوامة 10139)
حدیث نمبر: 10140 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْأَعْلَافِ وَلَا فِي الْبُقُولِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العلاء بن شخیر فرماتے ہیں کہ گھاس اور ترکاری پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10319، ترقيم محمد عوامة 10140)