حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ سَمِعَتْ مُجَاهِدًا، وَإِبْرَاهِيمَ، جَالِسٌ، يَقُول: " لَيْسَ فِي الْبُقُولِ وَلَا فِي التُّفَّاحِ وَلَا فِي الْخُضَرِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ ارشاد فرما سے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سنا اس وقت حضرت ابراہیم تشریف فرما تھے، وہ فرماتے ہیں کہ: ترکاری پر، پھل پر اور سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10314، ترقيم محمد عوامة 10135)