حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخُضَرِ زَكَاةٌ إلَّا أَنْ يَصِيرَ مَالًا فَيَكُونَ فِيهِ زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول ارشاد فرماتے ہیں کہ: سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے، ہاں البتہ جب وہ مال بن جائے تو اس پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10313، ترقيم محمد عوامة 10134)