☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10135
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10135
حدیث نمبر: 10135 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ سَمِعَتْ مُجَاهِدًا، وَإِبْرَاهِيمَ، جَالِسٌ، يَقُول: " لَيْسَ فِي الْبُقُولِ وَلَا فِي التُّفَّاحِ وَلَا فِي الْخُضَرِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ ارشاد فرما سے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سنا اس وقت حضرت ابراہیم تشریف فرما تھے، وہ فرماتے ہیں کہ: ترکاری پر، پھل پر اور سبزیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10314، ترقيم محمد عوامة 10135)
پچھلی حدیث → (10134) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10136)