حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنِ الْفَصَافِصِ , وَالْأَقْطَانِ , وَالسَّمَاسِمِ فَقَالَ:" لَيْسَ فِيهَا شَيْءٌ" قَالَ الْحَكَمُ: فِيمَا حَفِظْنَا عَنْ أَصْحَابِنَا أَنَّهُمْ كَانُوا يَقُولُونَ:" وَلَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنْ هَذَا شَيْءٌ إلَّا فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مطرف ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت حکم سے گھاس، دالوں اور تل سے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا ان میں کچھ نہیں ہے۔ حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جو ہم نے اپنے اصحاب سے یاد کیا ہے وہ فرماتے ہیں کہ ان میں کچھ نہیں ہے سوائے گندم، جو، کھجور اور کشمش کے (ان پر زکوٰۃ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10316، ترقيم محمد عوامة 10137)