☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الإيماء في الصلاة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في الإيماء في الصلاة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 13
حديث رقم: 8578 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " صَلَّى عُمَرُ صَلَاةً عِنْدَ الْبَيْتِ فَقَرَأَ:" لإِيلافِ قُرَيْشٍ سورة قريش آية 1"، فَجَعَلَ يُومِئُ إِلَى الْبَيْتِ وَيَقُولُ: فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ {3} الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ {4} سورة قريش آية 3-4"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے بیت اللہ کے پاس نماز پڑھی، جب آپ نے (قریش کو پناہ دینے کے بہ سبب) پڑھا تو آپ نے بیت اللہ کی طرف اشارہ کیا۔ پھر یہ پڑھا: انہیں چاہئے کہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں، جس نے انہیں بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف میں امن بخشا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8718، ترقيم محمد عوامة 8578)
حديث رقم: 8579 مصنف ابن أبي شيبة
أَوْسٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْسٍ، قَالَ:" كَانَ جَدِّي أَوْسٌ أَحْيَانًا يُصَلِّي، فَيُشِيرُ إِلَيَّ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، فَأُعْطِيهِ نَعْلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوس کہتے ہیں کہ میرے دادا حضرت اوس بعض اوقات نماز میں میری طرف اشارہ کرتے اور میں انہیں ان کے جوتے دیا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8719، ترقيم محمد عوامة 8579)
حديث رقم: 8580 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: " كَانَ أَبِي يُومِئُ فِي الصَّلَاةِ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد نماز میں اشارہ کرتے تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی ایسا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8720، ترقيم محمد عوامة 8580)
حديث رقم: 8581 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ فِي الْإِيمَاءِ فِي الصَّلَاةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نماز میں اشارہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8722، ترقيم محمد عوامة 8581)
حديث رقم: 8582 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " أَصَابَنِي رُعَافٌ، وَأَنَا أَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَمَرَرْتُ بِطَاوُسٍ وَهُوَ يُصَلِّي، فَأَشَارَ إِلَيَّ أَنِ أَغْسِلَهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ عُدْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے میری نکسیر پھوٹ گئی، میں حضرت طاوس کے پاس سے گذرا وہ نماز پڑھ رہے تھے، انہوں نے میری طرف اشارہ کیا میں اسے پانی سے دھو کر دوبارہ وضو کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8723، ترقيم محمد عوامة 8582)
حديث رقم: 8583 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ مُحَمَّدٌ رُبَّمَا أَشَارَ بِيَدِهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بعض اوقات نماز میں اشارہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8724، ترقيم محمد عوامة 8583)
حديث رقم: 8584 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: الرَّجُلُ يُشِيرُ إِلَى الشَّيْءِ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: إِنَّ فِي الصَّلَاةِ لَشُغْلًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ کیا آدمی نماز میں کسی چیز کی طرف اشارہ کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز کی اپنی ایک مصروفیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8725، ترقيم محمد عوامة 8584)
حديث رقم: 8585 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُومِئَ الرَّجُلُ فِي الصَّلَاةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی نماز میں کسی چیز کی طرف اشارہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8726، ترقيم محمد عوامة 8585)
حديث رقم: 8586 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" قُلْتُ لَهُ تَكُونُ لِي الْحَاجَةُ وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ فَأُومِئُ إِلَى الْجَارِيَةِ بِيَدَيَّ؟ قَالَ: إِنَّا لَنَفْعَلُ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اجلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ بعض اوقات نماز میں مجھے کوئی ضرورت ہوتی ہے تو میں اپنی باندی کی طرف ہاتھ سے اشارہ کردیتا ہوں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایسا تو ہم بھی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8727، ترقيم محمد عوامة 8586)
حديث رقم: 8587 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ وَهُوَ يُصَلِّي فَأَوْمَأَ إِلَى رَجُلٍ بِيَدِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو نماز میں اشارہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8728، ترقيم محمد عوامة 8587)
حديث رقم: 8588 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشُ ، أَبِي سُفْيَانَ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " صُرِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَرَسٍ لَهُ فَوَقَعَ عَلَى جِذْعِ نَخْلَةٍ، فَانْفَكَّتْ قَدَمُهُ، فَدَخَلْنَا عَلَيْهِ نَعُودُهُ، وَهُوَ يُصَلِّي فِي مَشْرُبَةٍ لِعَائِشَةَ جَالِسًا، فَصَلَّيْنَا بِصَلَاتِهِ وَنَحْنُ قِيَامٌ، ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَيْهِ مَرَّةً أُخْرَى وَهُوَ يُصَلِّي جَالِسًا، فَصَلَّيْنَا بِصَلَاتِهِ وَنَحْنُ قِيَامٌ، فَأَوْمَأَ إِلَيْنَا أَنِ اجْلِسُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ گھوڑے سے نیچے گرے اور کھجور کے ایک تنے پر لگے جس سے آپ کے پاؤں میں چوٹ آگئی۔ ہم آپ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے تو آپ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک کمرے میں بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ ہم نے کھڑے کھڑے آپ کے پیچھے نماز پڑھنا شروع کردی۔ پھر ہم دوسری مرتبہ آپ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے تو آپ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ ہم نے کھڑے ہوکر آپ کی اقتداء شروع کردی تو آپ نے ہمیں بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8729، ترقيم محمد عوامة 8588)
حديث رقم: 8589 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " اشْتَكَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ عَلَيْهِ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ يَعُودُونَهُ، فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا، فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ قِيَامًا، فَأَشَارَ إِلَيْهِمْ أَنِ اجْلِسُوا، فَجَلَسُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ بیمار ہوگئے تو آپ کے کچھ صحابہ آپ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے۔ اتنے میں نماز کا وقت ہوگیا تو آپ نے انہیں بیٹھ کر نماز پڑھائی۔ وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے تو آپ نے انہیں اشارے سے کہا کہ بیٹھ کر نماز پڑھں ی۔ چناچہ وہ بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8730، ترقيم محمد عوامة 8589)
حديث رقم: 8590 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْإِيمَاءِ فِي الصَّلَاةِ؟ فَقَالَ:" إِنَّ فِي الصَّلَاةِ لَشُغْلًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زبیربن عدی کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے نماز میں اشارہ کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز کی اپنی مصروفیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8731، ترقيم محمد عوامة 8590)