☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8578
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8578
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " صَلَّى عُمَرُ صَلَاةً عِنْدَ الْبَيْتِ فَقَرَأَ:" لإِيلافِ قُرَيْشٍ سورة قريش آية 1"، فَجَعَلَ يُومِئُ إِلَى الْبَيْتِ وَيَقُولُ: فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ {3} الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ {4} سورة قريش آية 3-4"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے بیت اللہ کے پاس نماز پڑھی، جب آپ نے (قریش کو پناہ دینے کے بہ سبب) پڑھا تو آپ نے بیت اللہ کی طرف اشارہ کیا۔ پھر یہ پڑھا: انہیں چاہئے کہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں، جس نے انہیں بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف میں امن بخشا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8718، ترقيم محمد عوامة 8578)
الحديث السابق → (8577) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8579)