حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" قُلْتُ لَهُ تَكُونُ لِي الْحَاجَةُ وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ فَأُومِئُ إِلَى الْجَارِيَةِ بِيَدَيَّ؟ قَالَ: إِنَّا لَنَفْعَلُ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اجلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ بعض اوقات نماز میں مجھے کوئی ضرورت ہوتی ہے تو میں اپنی باندی کی طرف ہاتھ سے اشارہ کردیتا ہوں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایسا تو ہم بھی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8727، ترقيم محمد عوامة 8586)