حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " أَصَابَنِي رُعَافٌ، وَأَنَا أَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَمَرَرْتُ بِطَاوُسٍ وَهُوَ يُصَلِّي، فَأَشَارَ إِلَيَّ أَنِ أَغْسِلَهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ عُدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے میری نکسیر پھوٹ گئی، میں حضرت طاوس کے پاس سے گذرا وہ نماز پڑھ رہے تھے، انہوں نے میری طرف اشارہ کیا میں اسے پانی سے دھو کر دوبارہ وضو کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8723، ترقيم محمد عوامة 8582)