☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8582
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8582
حدیث نمبر: 8582 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " أَصَابَنِي رُعَافٌ، وَأَنَا أَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَمَرَرْتُ بِطَاوُسٍ وَهُوَ يُصَلِّي، فَأَشَارَ إِلَيَّ أَنِ أَغْسِلَهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ عُدْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے میری نکسیر پھوٹ گئی، میں حضرت طاوس کے پاس سے گذرا وہ نماز پڑھ رہے تھے، انہوں نے میری طرف اشارہ کیا میں اسے پانی سے دھو کر دوبارہ وضو کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8723، ترقيم محمد عوامة 8582)
پچھلی حدیث → (8581) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8583)