☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يصليها؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كان يصليها؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 17
Hadith No.: 7868 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، النَّهَّاسُ بْنُ قَهْمٍ أَبُو الْخَطَّابِ ، شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ الشَّامِيِّ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ ثَنَا النَّهَّاسُ بْنُ قَهْمٍ أَبُو الْخَطَّابِ ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ الشَّامِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى ؛ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ، وَإِنْ كَانَتْ مثل زَبَدِ الْبَحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے چاشت کی نماز پڑھی اس کے سارے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7997]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7997، ترقيم محمد عوامة 7868)
Hadith No.: 7869 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ ، زَيْدِ بْنِ أَرَقْمَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَوْفٍ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرَقْمَ ، قَالَ: " خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَهْلِ قُبَاءَ وَهُمْ يُصَلُّونَ صَلَاةَ الضُّحَى، فَقَالَ: صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ إِذَا رَمِضَتِ الْفِصَالُ مِنَ الضُّحَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہلِ قبا کے پاس تشریف لائے تو وہ چاشت کے وقت نماز پڑھ رہے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دیکھ کر فرمایا کہ چاشت کے وقت جب اونٹنی کا بچہ ریت پر بیٹھ جاتا ہے تو اس وقت اوابین (اللہ کی طرف رجوع کرنے والے) نماز پڑھتے ہں ف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7998، ترقيم محمد عوامة 7869)
Hadith No.: 7870 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ ، لِعَائِشَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ : أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى؟، قَالَتْ:" لَا، إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا نہیں، البتہ اگر سفر سے واپس تشریف لاتے تو پھر اس نماز کو ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7999، ترقيم محمد عوامة 7870)
Hadith No.: 7871 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الضُّحَى إِلَّا مرَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صرف ایک مرتبہ چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8000، ترقيم محمد عوامة 7871)
Hadith No.: 7872 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ:" أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَى صَلَاةً طَوِيلَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چاشت کی نماز کو بہت لمبا کرکے پڑھتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8001، ترقيم محمد عوامة 7872)
Hadith No.: 7873 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْمِنْهَالِ الطَّائِيُّ نَصْرُ بْنُ أَوْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ لِي: " عَلَيْكَ بِسَجْدَتَيِ الضُّحَى هُمَا خَيْرٌ لَكَ مِنْ نَاقَتَيْنِ دَهْمَاوَيْنِ مِنْ نِتَاجِ بَنِي بُحَيْرَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ چاشت کے سجدوں کو اپنے اوپر لازم کرلو، یہ تمہارے لئے کالے رنگ کی دو بحتری کے حمل سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8002، ترقيم محمد عوامة 7873)
Hadith No.: 7874 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الرَّبَابِ , أَنَّ أَبَا ذَرٍّ صَلَّى الضُّحَى، فَأَطَالَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رباب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوذر نے چاشت کی نماز ادا کی اور اسے لمبا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8003، ترقيم محمد عوامة 7874)
Hadith No.: 7875 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، قَالَ:" سُئِلَ عِكْرِمَةُ عَنْ صَلَاةِ ابْنِ عَبَّاسٍ الضُّحَى؟ قَالَ:" كَانَ يُصَلِّيهَا الْيَوْمَ، وَيَدَعُهَا الْعَشْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی چاشت کی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے ایک دن پڑھتے تھے اور دس دن چھوڑتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8004، ترقيم محمد عوامة 7875)
Hadith No.: 7876 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ:" كَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ يُصَلِّي الضُّحَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8005، ترقيم محمد عوامة 7876)
Hadith No.: 7877 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُصَلُّونَ الضُّحَى، وَيَدَعُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے اور دعا مانگتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8006، ترقيم محمد عوامة 7877)
Hadith No.: 7878 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ وَغَيْرِهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يُدِيمُوا صَلَاةَ الضُّحَى مثل الْمَكْتُوبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ چاشت کی نماز کو فرض نمازوں کی طرح پابندی سے پڑھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8007]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8007، ترقيم محمد عوامة 7878)
Hadith No.: 7879 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا كَانَتْ تُغْلِقُ عَلَيْهَا بَابَهَا، ثُمَّ تُصَلِّي الضُّحَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دروازہ بند کرکے چاشت کی نماز پڑھا کرتی تیں ز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8008]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8008، ترقيم محمد عوامة 7879)
Hadith No.: 7880 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَرِيكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ صَلَاةِ الضُّحَى؟ فَقَالَ:" إِنَّهَا لَفِي كِتَابِ اللَّهِ، وَلَا يغوص عَلَيْهَا إِلا غَوَّاصٌ! ثُمَّ قَرَأَ: فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالآصَالِ سورة النور آية 36
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے چاشت کی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا ذکر تو قرآن مجید میں بھی ہے۔ لیکن اس تک وہی پہنچ سکتا ہے جو غور وفکر کرنے والا ہو۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ان گھروں میں جن کی تعظیم کرنے اور ان میں اس کا نام یاد کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہے کہ ان میں صبح شام اللہ کی تسبیح پڑھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8009، ترقيم محمد عوامة 7880)
Hadith No.: 7881 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ:" أَنَّهُ صَلَّى الضُّحَى فِي الْكَعْبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم افطس فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے کعبہ میں چاشت کی نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8010، ترقيم محمد عوامة 7881)
Hadith No.: 7882 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُطَهَّرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الضَّحَّاكَ يُصَلِّي الضُّحَى"، وَرَأَيْتُ أَبَا مِجْلَزٍ يُصَلِّي فِي مَنْزِلِهِ الضُّحَى
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مطہر بن جویریہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک کو چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ اور میں نے حضرت ابومجلز کو ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8011، ترقيم محمد عوامة 7882)
Hadith No.: 7883 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُسْلِمٍ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيِّ، قَالَ: أَتْبَعَنِي أَبِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ؛ لِأَتَعَلَّمَ مِنْهُ فَمَا رَأَيْتُهُ يُصَلِّي السُّبْحَةَ، وَكَانَ إِذَا رَآهُمْ يُصَلُّونَهَا، قَالَ:" مِنْ أَحْسَنِ مَا أَحْدَثُوا سُبْحَتُهُمْ هَذِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عمرو قرشی کہتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس چھوڑ دیا تاکہ میں ان سے علم حاصل کروں۔ میں نے انہیں کبھی چاشت کی نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔ اگر لوگ چاشت کی نماز پڑھتے تو وہ کہتے ہیں کہ یہ نفل نماز کتنی اچھی نئی بات محسوس ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8012، ترقيم محمد عوامة 7883)
Hadith No.: 7884 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو خَالِدٍ ، الْعَوَّامِ ، سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" أَوْصَانِي خَلِيلِي أَنْ أُصَلِّيَ صَلَاةَ الضُّحَى ؛ فَإِنَّهَا صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل نے وصیت کی کہ میں چاشت کی نماز پڑھوں کیونکہ یہ اوابین (اللہ کی طرف رجوع کرنے والے نیک بندوں) کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8013، ترقيم محمد عوامة 7884)