حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُطَهَّرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الضَّحَّاكَ يُصَلِّي الضُّحَى"، وَرَأَيْتُ أَبَا مِجْلَزٍ يُصَلِّي فِي مَنْزِلِهِ الضُّحَى
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مطہر بن جویریہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک کو چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ اور میں نے حضرت ابومجلز کو ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8011، ترقيم محمد عوامة 7882)