☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7882
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7882
حدیث نمبر: 7882 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُطَهَّرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الضَّحَّاكَ يُصَلِّي الضُّحَى"، وَرَأَيْتُ أَبَا مِجْلَزٍ يُصَلِّي فِي مَنْزِلِهِ الضُّحَى
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطہر بن جویریہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک کو چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ اور میں نے حضرت ابومجلز کو ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8011، ترقيم محمد عوامة 7882)
پچھلی حدیث → (7881) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7883)