☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7880
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7880
حدیث نمبر: 7880 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَرِيكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ صَلَاةِ الضُّحَى؟ فَقَالَ:" إِنَّهَا لَفِي كِتَابِ اللَّهِ، وَلَا يغوص عَلَيْهَا إِلا غَوَّاصٌ! ثُمَّ قَرَأَ: فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالآصَالِ سورة النور آية 36
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے چاشت کی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا ذکر تو قرآن مجید میں بھی ہے۔ لیکن اس تک وہی پہنچ سکتا ہے جو غور وفکر کرنے والا ہو۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ان گھروں میں جن کی تعظیم کرنے اور ان میں اس کا نام یاد کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہے کہ ان میں صبح شام اللہ کی تسبیح پڑھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8009، ترقيم محمد عوامة 7880)
پچھلی حدیث → (7879) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7881)