أَبُو خَالِدٍ ، الْعَوَّامِ ، سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" أَوْصَانِي خَلِيلِي أَنْ أُصَلِّيَ صَلَاةَ الضُّحَى ؛ فَإِنَّهَا صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل نے وصیت کی کہ میں چاشت کی نماز پڑھوں کیونکہ یہ اوابین (اللہ کی طرف رجوع کرنے والے نیک بندوں) کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8013، ترقيم محمد عوامة 7884)