☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 7585 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالصَّفِّ بَيْنَ السَّوَارِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7711، ترقيم محمد عوامة 7585)
حدیث نمبر: 7586 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " لَا أَعْلَمُ بِالصَّلَاةِ بَيْنَ السَّوَارِي بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7712، ترقيم محمد عوامة 7586)
حدیث نمبر: 7587 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ وِقَاءٍ، قَالَ:" كَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ يَؤُمُّنَا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وقاء فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہو کر ہماری امامت کرایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7713، ترقيم محمد عوامة 7587)
حدیث نمبر: 7588 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ يَؤُمُّ قَوْمَهُ بَيْنَ أُسْطُوَانَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم تیمی کو دو ستونوں کے درمیان اپنی قوم کو نماز کی امامت کراتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7714، ترقيم محمد عوامة 7588)
حدیث نمبر: 7589 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَؤُمُّنَا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دو ستونوں کے درمیان نمازپڑھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7715، ترقيم محمد عوامة 7589)
حدیث نمبر: 7590 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بِشْرِ بْنِ طُعْمَةَ الثَّوْرِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ الرَّبِيعَ بْنَ خُثَيْمٍ صَلَّى فِي مَرَضِهِ بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ يَعْتَمِدُ عَلَى إِحْدَاهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بشر بن طعمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیع بن خثیم کو بیماری میں دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھتے دیکھا ہے وہ ایک سے سہارا لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7716، ترقيم محمد عوامة 7590)
حدیث نمبر: 7591 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا سُفْيَانُ، وَإِسْرَائِيلُ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ:" كَانَ سُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ يَؤُمُّنَا بَيْنَ أُسْطُوَانَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ دو ستونوں کے درمیان نماز کی امامت کرایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7717، ترقيم محمد عوامة 7591)
حدیث نمبر: 7592 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" كَانَ يَحْيَى بْنُ وَثَّابٍ يَؤُمُّنَا بَيْنَ أُسْطُوَانَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب دو ستونوں کے درمیان ہمیں نماز کی امامت کرایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7718، ترقيم محمد عوامة 7592)
حدیث نمبر: 7593 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ التَّيْمِيِّ، قَالَ: نَا إِدْرِيسُ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالَ لَهُ: هَمْدَانُ وَكَانَ بَرِيدَ أَهْلِ الْيَمَنِ إِلَى عُمَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " الْمُصَلُّونَ أَحَقُّ بِالسَّوَارِي مِنَ الْمُتَحَدِّثِينَ إِلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ ستونوں کے پاس نماز پڑھنے والے ان کے پاس بیٹھ کر باتیں کرنے والوں سے زیادہ کس چیز کے حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7719، ترقيم محمد عوامة 7593)