حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بِشْرِ بْنِ طُعْمَةَ الثَّوْرِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ الرَّبِيعَ بْنَ خُثَيْمٍ صَلَّى فِي مَرَضِهِ بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ يَعْتَمِدُ عَلَى إِحْدَاهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بشر بن طعمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیع بن خثیم کو بیماری میں دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھتے دیکھا ہے وہ ایک سے سہارا لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7716، ترقيم محمد عوامة 7590)