حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَؤُمُّنَا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دو ستونوں کے درمیان نمازپڑھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7715، ترقيم محمد عوامة 7589)