حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ يَؤُمُّ قَوْمَهُ بَيْنَ أُسْطُوَانَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم تیمی کو دو ستونوں کے درمیان اپنی قوم کو نماز کی امامت کراتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7714، ترقيم محمد عوامة 7588)