☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7589
حدیث نمبر: 7589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ قَالَ: رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَؤُمُّنَا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دو ستونوں کے درمیان نمازپڑھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7715، ترقيم محمد عوامة 7589)
پچھلی حدیث → (7588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7590)