☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: لا صلاة بعد الفجر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من قال: لا صلاة بعد الفجر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 25
Page 1 of 2
Hadith No.: 7398 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ ، أَبَا سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ , سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ , يَقُولُ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى الْغُرُوبِ، وَبَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى الطُّلُوعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد مغرب تک اور فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7518، ترقيم محمد عوامة 7398)
Hadith No.: 7399 Musannaf Ibn Abi Shaibah
غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، نَصْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، مُعَاذٍ الْقُرَشِيّ ، مُعَاذِ ابْنِ عَفْرَاءَ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ جَدِّهِ مُعَاذٍ الْقُرَشِيّ أَنَّهُ طَافَ بِالْبَيْتِ مَعَ مُعَاذِ ابْنِ عَفْرَاءَ بَعْدَ الْعَصْرِ وَبَعْدَ الصُّبْحِ، فَلَمْ يُصَلِّ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا صَلَاةَ بَعْدَ صَلَاتَيْنِ: بَعْدَ الْغَدَاةِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ قرشی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معاذبن عفراء کے ساتھ عصر کے بعد اور فجر کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا۔ لیکن نماز نہیں پڑھی۔ میں نے اس بارے میں ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ دو نمازوں کے بعد نماز نہیں: فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7519، ترقيم محمد عوامة 7399)
Hadith No.: 7400 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو أُسَامَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , وَابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاتَيْنِ: عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدِ طُلُوعِ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو نمازوں سے منع فرمایا ہے، ایک فجر کے بعد طلوع شمس تک اور دوسری عصر کے بعدغروب شمس تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7520، ترقيم محمد عوامة 7400)
Hadith No.: 7401 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو أُسَامَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَمْرَةُ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , وَابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاتَيْنِ: عَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَتَرْتَفِعَ ؛ فَإِنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ، وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغِيبَ الشَّمْسُ، فَإِنَّهَا تَغِيبُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دونمازوں سے منع فرمایا ہے، ایک تو فجر کے بعد اس وقت تک جب تک سورج طلوع ہو کر اچھی طرح بلند نہ ہوجائے۔ کیونکہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے اور انہی کے درمیان غروب ہوتا ہے۔ اور عصر کے بعد جب تک سورج غروب نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7521، ترقيم محمد عوامة 7401)
Hadith No.: 7402 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، هِلَالِ بْنِ يَسَافَ ، وَهْبِ بْنِ الْأَجْدَعِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافَ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ الْأَجْدَعِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ الشَّمْسُ بَيْضَاءَ نَقِيَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عصر کے بعد جب تک سورج سفید اور واضح نہ ہوجائے نماز پڑھنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7522، ترقيم محمد عوامة 7402)
Hadith No.: 7403 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو دَاوُدَ ، شُعْبَةَ ، سِمَاكٍ ، الْمُهَلَّبَ بْنَ أَبِي صُفْرَةَ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْمُهَلَّبَ بْنَ أَبِي صُفْرَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُصَلُّوا أَوْ قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ، بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ ؛ فَإِنَّهَا تَطْلُعُ عَلَى قَرْنٍ، أَوْ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز نہ پڑھو کیونکہ وہ شیطان کے دونوں سینگوں کے درمیان سے طلو ع ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7523، ترقيم محمد عوامة 7403)
Hadith No.: 7404 Musannaf Ibn Abi Shaibah
شَبَابَةُ ، شُعْبَةَ ، أَبِي التَّيَّاحِ ، حُمْرَانَ بْنَ أَبَانَ ، مُعَاوِيَةَ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، قَالَ: سَمِعْتُ حُمْرَانَ بْنَ أَبَانَ يُحَدِّثُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّهُ نَظَرَ إِلَى أُنَاسٍ يُصَلُّونَ بَعْدَ الْعَصْرِ، فَقَالَ:" إِنَّكُمْ تُصَلُّونَ صَلَاةً قَدْ صَحِبْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا رَأَيْنَاهُ يُصَلِّيهَا، وَقَدْ نَهَى عَنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمران بن ابان فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے کچھ لوگوں کو دیکھا جو عصر کے بعد نماز پڑھ رہے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہے ہیں لیکن ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔ آپ نے اس سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7524، ترقيم محمد عوامة 7404)
Hadith No.: 7405 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ :" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب کے دادا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد غروب شمس تک اور فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7525، ترقيم محمد عوامة 7405)
Hadith No.: 7406 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صَلَاتَيْنِ: عَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَعَنْ صَلَاةٍ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد غروب شمس تک اور فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7526، ترقيم محمد عوامة 7406)
Hadith No.: 7407 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَفَّانُ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْعَالِيَةِ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا رِجَالٌ مَرْضِيُّونَ فِيهِمْ عُمَرُ، وَأَرْضَاهُمْ عِنْدِي عُمَرُ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا صَلَاةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک اور عصر کے بعد غروب شمس تک نماز نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7527، ترقيم محمد عوامة 7407)
Hadith No.: 7408 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، قَالَ: " لَا تَصِحُّ الصَّلَاةُ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغِيبَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ"، قَالَ: وَكَانَ عُمَرُ يَضْرِبُ عَلَى ذَلِكَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک اور عصر کے بعد غروب شمس تک نماز نہیں ہوتی۔ اور حضرت عمر اس پر مارا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7528، ترقيم محمد عوامة 7408)
Hadith No.: 7409 Musannaf Ibn Abi Shaibah
خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْأَشْتَرِ، قَالَ:" كَانَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ يَضْرِبُ النَّاسَ عَلَى الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشتر فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید عصر کے بعد نماز پڑھنے پر لوگوں کو مارا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7529، ترقيم محمد عوامة 7409)
Hadith No.: 7410 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّ عُمَرَ كَرِهَ الصَّلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ، وَإِنِّي أَكْرَهُ مَا كَرِهَ عُمَرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ نے عصر کے بعد نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے، اور وہ فرماتے تھے کہ میں اس چیز کو مکروہ سمجھتا ہوں جسے حضرت عمر مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7530، ترقيم محمد عوامة 7410)
Hadith No.: 7411 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ أَبْصَرَ رَجُلًا يُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْر، ِ فَضَرَبَهُ حَتَّى سَقَطَ رِدَاءُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو عصر کے بعد نماز پڑھتے دیکھا تو اسے اتنا مارا کہ اس کی چادر گرگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7531، ترقيم محمد عوامة 7411)
Hadith No.: 7412 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَارَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ؟ فَقَالَ:" مَا أُحِبُّ أَنْ أَبْتَدِئُ بِصَلَاةٍ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے عصر کے بعد نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں اس وقت تک نماز شروع کرنے کو درست نہیں سمجھتا جب تک سورج غروب نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7532، ترقيم محمد عوامة 7412)
Hadith No.: 7413 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ الصَّلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7533، ترقيم محمد عوامة 7413)
Hadith No.: 7414 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ يَضْرِبُ عَلَى الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھنے پر مارا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7534، ترقيم محمد عوامة 7414)
Hadith No.: 7415 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " رَآنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَوْمًا وَأَنَا أُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ فَانْتَظَرَنِي حَتَّى صَلَّيْتُ، فَقَالَ: مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ؟ فَقُلْتُ: سَبَقْتنِي بِشَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ، فَقَالَ عُمَرُ: لَوْ عَلِمْتُ أَنَّكَ تُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ لَفَعَلْتُ وَفَعَلْتُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے عصر کے بعد نماز پڑھتے دیکھا تو میرے نماز مکمل کرنے کا انتظار کیا۔ جب میں نے نماز مکمل کرلی تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کون سی نماز پڑھ رہے تھے؟ میں نے کہا کہ آپ کے پیچھے میری کچھ نماز چھوٹ گئی تھی اسے مکمل کررہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر مجھے معلوم ہوجاتا کہ تم عصر کے بعد کوئی نماز پڑھ رہے تھے تو میں تمہارے ساتھ اچھا نہ کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7535، ترقيم محمد عوامة 7415)
Hadith No.: 7416 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ ، أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ ؛ فَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْغَدَاةِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کے ساتھ نماز پڑھی، ان سب کا فرمان تھا کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7536، ترقيم محمد عوامة 7416)
Hadith No.: 7417 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى إِثرِ كُلِّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ رَكْعَتَيْنِ إِلَّا الْفَجْرَ، وَالْعَصْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے، سوائے فجر اور عصر کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7537، ترقيم محمد عوامة 7417)