☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7415
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7415
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " رَآنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَوْمًا وَأَنَا أُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ فَانْتَظَرَنِي حَتَّى صَلَّيْتُ، فَقَالَ: مَا هَذِهِ الصَّلَاةُ؟ فَقُلْتُ: سَبَقْتنِي بِشَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ، فَقَالَ عُمَرُ: لَوْ عَلِمْتُ أَنَّكَ تُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ لَفَعَلْتُ وَفَعَلْتُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے عصر کے بعد نماز پڑھتے دیکھا تو میرے نماز مکمل کرنے کا انتظار کیا۔ جب میں نے نماز مکمل کرلی تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کون سی نماز پڑھ رہے تھے؟ میں نے کہا کہ آپ کے پیچھے میری کچھ نماز چھوٹ گئی تھی اسے مکمل کررہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر مجھے معلوم ہوجاتا کہ تم عصر کے بعد کوئی نماز پڑھ رہے تھے تو میں تمہارے ساتھ اچھا نہ کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7535، ترقيم محمد عوامة 7415)
← Previous Hadith (7414) Back to Bab Next Hadith → (7416)