غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، نَصْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، مُعَاذٍ الْقُرَشِيّ ، مُعَاذِ ابْنِ عَفْرَاءَ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ جَدِّهِ مُعَاذٍ الْقُرَشِيّ أَنَّهُ طَافَ بِالْبَيْتِ مَعَ مُعَاذِ ابْنِ عَفْرَاءَ بَعْدَ الْعَصْرِ وَبَعْدَ الصُّبْحِ، فَلَمْ يُصَلِّ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا صَلَاةَ بَعْدَ صَلَاتَيْنِ: بَعْدَ الْغَدَاةِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ قرشی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معاذبن عفراء کے ساتھ عصر کے بعد اور فجر کے بعد بیت اللہ کا طواف کیا۔ لیکن نماز نہیں پڑھی۔ میں نے اس بارے میں ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ دو نمازوں کے بعد نماز نہیں: فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7519، ترقيم محمد عوامة 7399)