☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 7197 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " مَا أَدْرَكْتَ مَعَ الْإِمَامِ ؛ فَهُوَ آخِرُ صَلَاتِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7309، ترقيم محمد عوامة 7197)
حدیث نمبر: 7198 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " اجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِكَ أَوَّلَ صَلَاتِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7310، ترقيم محمد عوامة 7198)
حدیث نمبر: 7199 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يَجْعَلُ مَا أَدْرَكَ مَعَ الْإِمَامِ آخِرَ صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7311، ترقيم محمد عوامة 7199)
حدیث نمبر: 7200 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَدْرَكَ مَعَ الْإِمَامِ لَمْ يَقْرَأْ. فَإِذَا قَامَ يَقْضِي قَرَأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جو نماز امام کے ساتھ پاتے اس میں قراءت نہ کرتے اور جو کھڑے ہوکر قضا کرتے اس میں قراءت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7312، ترقيم محمد عوامة 7200)
حدیث نمبر: 7201 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ: " اقْرَأْ فِيمَا تَقْضِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قضا کرتے ہوئے قراءت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7313، ترقيم محمد عوامة 7201)
حدیث نمبر: 7202 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَقْرَأُ فِيمَا يَقْضِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قضا کرتے ہوئے قراءت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7314، ترقيم محمد عوامة 7202)
حدیث نمبر: 7203 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنْ رَجُلٍ فَاتَتْهُ رَكْعَتَانِ مَعَ الْإِمَامِ فَقَرَأَ فِيهِمَا؟ قَالَ:" اجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِكَ أَوَّلَ صَلَاتِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کی امام سے دو رکعتیں چھوٹ جائیں تو وہ کیا کرے؟ فرمایا کہ اپنی ابتدائی نماز کو اپنی نماز کا آخری حصہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7315، ترقيم محمد عوامة 7203)
حدیث نمبر: 7204 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ:" فِي رَجُلٍ تَفُوتُهُ بَعْضُ الصَّلَاةِ فَيَقُومُ يَقْضِي؟ قَالَ: يَجْعَلُ مَا بَقِيَ أَوَّلَ صَلَاتِهِ، وَإِنْ عَلِمْتَ مَا الَّذِي قَرَأَهُ الْإِمَامُ ؛ فَاقْرَأْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوقلابہ اس شخص کے بارے میں جس کی نماز کا کچھ حصہ فوت ہوجائے اور وہ کھڑے ہو کر قضا کرے، فرماتے ہیں کہ وہ باقی ماندہ نماز کو اپنی ابتدائی نماز بنائے اور اگر اسے معلوم ہوجائے کہ امام نے کیا قراءت کی ہے تو وہی قراءت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7316، ترقيم محمد عوامة 7204)
حدیث نمبر: 7205 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ، يَقُولُ: " اقْضِ مَا فَاتَكَ كَمَا فَاتَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ جو نماز رہ گئی اسے اسی طرح قضا کرو جس طرح وہ چھوٹی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7317، ترقيم محمد عوامة 7205)
حدیث نمبر: 7206 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُمَا قَالَا " فِيمَنْ سَبَقَهُ الْإِمَامُ: إِذَا قَضَيْتَ بَعْدَهُ ؛ فَاقْضِ قِرَاءَتَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت ابن سیرین اس شخص کے بارے میں جس کی امام کے ساتھ کچھ نماز رہ جائے اور وہ بعد میں قضا کررہا ہو فرماتے ہیں کہ اپنی قراءت کی بھی قضا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7318، ترقيم محمد عوامة 7206)
حدیث نمبر: 7207 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: " فَاتَتْ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ رَكْعَةٌ مِنَ الْمَغْرِبِ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ: وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى سورة الليل آية 1"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدبن عمیر کی مغرب کی نماز میں ایک رکعت رہ گئی۔ میں نے سنا کہ وہ اس میں سورة اللیل کی تلاوت کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7319، ترقيم محمد عوامة 7207)
حدیث نمبر: 7208 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَقْرَأُ فِيمَا يَقْضِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نخعی امام سے چھوٹ جانے والی رکعت میں قراءت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7320، ترقيم محمد عوامة 7208)