ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَدْرَكَ مَعَ الْإِمَامِ لَمْ يَقْرَأْ. فَإِذَا قَامَ يَقْضِي قَرَأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جو نماز امام کے ساتھ پاتے اس میں قراءت نہ کرتے اور جو کھڑے ہوکر قضا کرتے اس میں قراءت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7312، ترقيم محمد عوامة 7200)