حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ:" فِي رَجُلٍ تَفُوتُهُ بَعْضُ الصَّلَاةِ فَيَقُومُ يَقْضِي؟ قَالَ: يَجْعَلُ مَا بَقِيَ أَوَّلَ صَلَاتِهِ، وَإِنْ عَلِمْتَ مَا الَّذِي قَرَأَهُ الْإِمَامُ ؛ فَاقْرَأْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوقلابہ اس شخص کے بارے میں جس کی نماز کا کچھ حصہ فوت ہوجائے اور وہ کھڑے ہو کر قضا کرے، فرماتے ہیں کہ وہ باقی ماندہ نماز کو اپنی ابتدائی نماز بنائے اور اگر اسے معلوم ہوجائے کہ امام نے کیا قراءت کی ہے تو وہی قراءت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7316، ترقيم محمد عوامة 7204)