حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: " فَاتَتْ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ رَكْعَةٌ مِنَ الْمَغْرِبِ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ: وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى سورة الليل آية 1"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدبن عمیر کی مغرب کی نماز میں ایک رکعت رہ گئی۔ میں نے سنا کہ وہ اس میں سورة اللیل کی تلاوت کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7319، ترقيم محمد عوامة 7207)