☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 13
حدیث نمبر: 6568 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ بُرْدِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ أَبِي فَاخِتَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " شُدَّ حَقْوَكَ فِي الصَّلَاةِ وَلَوْ بعقال"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنے ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی سے باندھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6667، ترقيم محمد عوامة 6568)
حدیث نمبر: 6569 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ لَا يُصَلَّى إِلَّا وَهُوَ مُؤْتَزِرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ازار پہن کر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6668، ترقيم محمد عوامة 6569)
حدیث نمبر: 6570 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي وَهُوَ مُؤْتَزِرٌ فَوْقَ قَمِيصِهِ أَوْ قَالَ: جُبَّتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو قمیص کے اوپر ازار باندھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6669، ترقيم محمد عوامة 6570)
حدیث نمبر: 6571 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَشُدُّ حَقْوَهُ فِي الصَّلَاةِ بِخَيْطٍ أَوْ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مالک نماز میں دھاگے یا کسی اور چیز سے ازار کو باندھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6670، ترقيم محمد عوامة 6571)
حدیث نمبر: 6572 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: " أُصَلِّي بِاللَّيْلِ فِي الْقَمِيصِ وَالْقَبَاءِ؟، قَالَ: شُدَّ حَقْوَكَ بِالْإِزَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کیا میں قمیص یا قباء میں تہجد کی نماز پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ اپنے کو لہوں کو ازار کی جگہ سے باندھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6671، ترقيم محمد عوامة 6572)
حدیث نمبر: 6573 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " شُدَّ حَقْوَكَ وَلَوْ بِعِقَالٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی استعمال کرنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6672، ترقيم محمد عوامة 6573)
حدیث نمبر: 6574 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَطَاءٍ الْبَكَّائِيِّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: شُدَّ حَقْوَكَ وَلَوْ بِعِقَالٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن اصم فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی استعمال کرنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6673، ترقيم محمد عوامة 6574)
حدیث نمبر: 6575 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ وَضَّاحٍ:" أَنَّهُمْ سَافَرُوا مَعَ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ فَكَانَ يَؤُمُّهُمْ مُؤْتَزِرًا فَوْقَ الْقَمِيصِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وضاح فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت جابر بن زید کے ساتھ سفر کیا وہ قمیص کے اوپر ازار کی جگہ کو باندھ کر نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6674، ترقيم محمد عوامة 6575)
حدیث نمبر: 6576 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ لِلرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ أَنْ يُصَلِّيَا بِغَيْرِ إِزَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد مرد اور عورت کے لئے اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ وہ بغیر ازار کے نماز پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6675، ترقيم محمد عوامة 6576)
حدیث نمبر: 6577 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ جُهَيْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتهُ عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي مُؤْتَزِرًا فَوْقَ الْقَمِيصِ، فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جہیر بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ کیا آدمی قمیص کے اوپر ازار باندھ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6676، ترقيم محمد عوامة 6577)
حدیث نمبر: 6578 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَشْجَعِيِّ، عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ، قَالَ: " شُدَّ حَقْوَكَ وَلَوْ بِعِقَالٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی استعمال کرنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6677، ترقيم محمد عوامة 6578)
حدیث نمبر: 6579 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " شُدَّ حَقْوَكَ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ کوئی چیز استعمال کرنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6678، ترقيم محمد عوامة 6579)
حدیث نمبر: 6580 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ ثَقِيفٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " شُدَّ حَقْوَكَ وَلَوْ بِعِقَالٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی استعمال کرنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6679، ترقيم محمد عوامة 6580)