حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: " أُصَلِّي بِاللَّيْلِ فِي الْقَمِيصِ وَالْقَبَاءِ؟، قَالَ: شُدَّ حَقْوَكَ بِالْإِزَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کیا میں قمیص یا قباء میں تہجد کی نماز پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ اپنے کو لہوں کو ازار کی جگہ سے باندھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6671، ترقيم محمد عوامة 6572)