حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " شُدَّ حَقْوَكَ وَلَوْ بِعِقَالٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی استعمال کرنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6672، ترقيم محمد عوامة 6573)