حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " شُدَّ حَقْوَكَ بِشَيْءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ کوئی چیز استعمال کرنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6678، ترقيم محمد عوامة 6579)