☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجمعة← السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 5597 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ , أَنَّهُ سَمِعَ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ يَقُولُ:" كُنْتُ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ فَلَمَّا أَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ بِالصَّلَاةِ، قَالَ: قُمْ نَسْعَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بنانی فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، جب انہوں نے اذان کی آواز سنی تو فرمایا کہ چلو نماز کی طرف سعی کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5667، ترقيم محمد عوامة 5597)
Hadith No.: 5598 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " فَاسْعَوْا إلَى ذِكْرِ اللَّهِ"، قَالَ: بِقَلْبِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دل سے سعی کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5668، ترقيم محمد عوامة 5598)
Hadith No.: 5599 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " السَّعْيُ: الْعَمَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ سعی سے مراد عمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5669، ترقيم محمد عوامة 5599)
Hadith No.: 5600 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ فَاسْعَوْا إلَى ذِكْرِ اللَّهِ قَالَ:" الْوَقْتُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق قرآن مجید کی آیت { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5670، ترقيم محمد عوامة 5600)
Hadith No.: 5601 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ" مَوْعِظَةُ الإِمَامِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس سے مراد امام کی موعظت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5671، ترقيم محمد عوامة 5601)
Hadith No.: 5602 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ:" السَّعْيُ: الْعَمَلُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ سعی سے مراد عمل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5672، ترقيم محمد عوامة 5602)
Hadith No.: 5603 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي قَوْلِهِ: فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ سورة الجمعة آية 9، قَالَ:" أَمَا وَاللَّهِ مَا هُوَ بِالسَّعْيِ عَلَى الْأَقْدَامِ، وَقَدْ نُهُوا أَنْ يَأْتُوا الصَّلَاةَ إلَّا وَعَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ وَالْوَقَارُ، وَلَكِنْ بِالْقُلُوبِ وَالثَّبَاتِ وَالْخُشُوعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پاؤں سے چلنا ہے۔ لوگوں کو اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ وہ نماز کے لئے آتے ایسی کیفیت رکھیں کہ ان پر سکینت اور وقار طاری ہو۔ نیز اس سے مراد دلوں، نیتوں اور خشوع کو درست رکھنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5673، ترقيم محمد عوامة 5603)
Hadith No.: 5604 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَقْرَؤُهَا:" فَامْضُوا إلَى ذِكْرِ اللَّهِ"، وَيَقُولُ لَوْ قَرَأْتُهَا" فَاسْعَوْا سورة الجمعة آية 9" لَسَعَيْتُ حَتَّى يَسْقُطَ رِدَائِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ قرآن مجید میں { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بجائے { فَامْضُوا إلَی ذِکْرِ اللہِ } پڑھا کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے کہ اگر میں اسے { فَاسْعَوْا } پڑھوں تو ایسی سعی کروں کہ میری چادر گرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5674، ترقيم محمد عوامة 5604)
Hadith No.: 5605 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ خَرَشَةَ، قَالَ:" قَرَأَهَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : فَامْضُوا إلَى ذِكْرِ اللَّهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خرشہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے قرآن مجید میں { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بجائے { فَامْضُوا إلَی ذِکْرِ اللہِ } پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5675، ترقيم محمد عوامة 5605)
Hadith No.: 5606 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ: فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلاةُ فَانْتَشِرُوا فِي الأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ سورة الجمعة آية 10، قَالَ:" هُوَ إذْنٌ مِنَ اللَّهِ فَإِذَا فَرَغَ، فَإِنْ شَاءَ خَرَجَ، وَإِنْ شَاءَ قَعَدَ فِي الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک اللہ تعالیٰ کے فرمان { فَإِذَا قُضِیَتِ الصَّلاَۃُ فَانْتَشِرُوا فِی الأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللہِ } (جب نماز پوری ہوجائے تو زمین پر پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے اجازت ہے۔ اگر کوئی آدمی چاہے تو چلا جائے اور اگر کوئی چاہے تو مسجد میں بیٹھا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5676، ترقيم محمد عوامة 5606)
Hadith No.: 5607 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء اللہ تعالیٰ کے فرمان { فَإِذَا قُضِیَتِ الصَّلاَۃُ فَانْتَشِرُوا فِی الأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللہِ } (جب نماز پوری ہوجائے تو زمین پر پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو فضل تلاش کرے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5677، ترقيم محمد عوامة 5607)