حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء اللہ تعالیٰ کے فرمان { فَإِذَا قُضِیَتِ الصَّلاَۃُ فَانْتَشِرُوا فِی الأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللہِ } (جب نماز پوری ہوجائے تو زمین پر پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو فضل تلاش کرے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5677]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5677، ترقيم محمد عوامة 5607)