حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " فَاسْعَوْا إلَى ذِكْرِ اللَّهِ"، قَالَ: بِقَلْبِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دل سے سعی کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5668، ترقيم محمد عوامة 5598)