عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَقْرَؤُهَا:" فَامْضُوا إلَى ذِكْرِ اللَّهِ"، وَيَقُولُ لَوْ قَرَأْتُهَا" فَاسْعَوْا سورة الجمعة آية 9" لَسَعَيْتُ حَتَّى يَسْقُطَ رِدَائِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ قرآن مجید میں { فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللہِ } کے بجائے { فَامْضُوا إلَی ذِکْرِ اللہِ } پڑھا کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے کہ اگر میں اسے { فَاسْعَوْا } پڑھوں تو ایسی سعی کروں کہ میری چادر گرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5674، ترقيم محمد عوامة 5604)