☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 5544 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جس نے جمعہ کی نماز مسجد میں نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5613، ترقيم محمد عوامة 5544)
حدیث نمبر: 5545 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالصَّلَاةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي السُّدَّةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کی نماز برآمدہ میں پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5615، ترقيم محمد عوامة 5545)
حدیث نمبر: 5546 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لا بَأْسَ بِالصَّلاةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي الرَّحَبَةِ، وَإِنْ كَانَ يَقْدِرُ أَنْ يَدْخُلَ فَلَا صَلَاةَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جمعہ کی نماز صحن میں پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، اور اگر اندر داخل ہونے میں کوئی مانع نہ ہو تو نماز نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5616، ترقيم محمد عوامة 5546)
حدیث نمبر: 5547 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ عُرْوَةَ بْنَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ " صَلَّى فِي السُّدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ بن مغیرہ بن شعبہ کو دیکھا کہ انہوں نے برآمدے میں نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5617، ترقيم محمد عوامة 5547)
حدیث نمبر: 5548 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَتَى عَلَى رِجَالٍ جُلُوسٍ فِي الرَّحَبَةِ، فَقَالَ:" ادْخُلُوا الْمَسْجِدَ، فَإِنَّهُ لَا جُمُعَةَ إلَّا فِي الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زرارہ بن اوفی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ مسجد کے برآمدے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ آپ نے ان سے فرمایا کہ مسجد میں چلے جاؤ کیونکہ جمعہ صرف مسجد میں ہی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5618، ترقيم محمد عوامة 5548)
حدیث نمبر: 5549 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا جُمُعَةَ لِمَنْ صَلَّى فِي الرَّحَبَةِ، إلَّا أَنْ لَا يَقْدِرَ عَلَى الدُّخُولِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اندر جانے پر قادر ہو اور اندر نہ جائے اور برآمدے میں نماز پڑھ لے تو اس کی نماز نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5619، ترقيم محمد عوامة 5549)