حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا جُمُعَةَ لِمَنْ صَلَّى فِي الرَّحَبَةِ، إلَّا أَنْ لَا يَقْدِرَ عَلَى الدُّخُولِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اندر جانے پر قادر ہو اور اندر نہ جائے اور برآمدے میں نماز پڑھ لے تو اس کی نماز نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5619، ترقيم محمد عوامة 5549)