أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَتَى عَلَى رِجَالٍ جُلُوسٍ فِي الرَّحَبَةِ، فَقَالَ:" ادْخُلُوا الْمَسْجِدَ، فَإِنَّهُ لَا جُمُعَةَ إلَّا فِي الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زرارہ بن اوفی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ مسجد کے برآمدے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ آپ نے ان سے فرمایا کہ مسجد میں چلے جاؤ کیونکہ جمعہ صرف مسجد میں ہی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5618، ترقيم محمد عوامة 5548)