حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ عُرْوَةَ بْنَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ " صَلَّى فِي السُّدَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ بن مغیرہ بن شعبہ کو دیکھا کہ انہوں نے برآمدے میں نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5617، ترقيم محمد عوامة 5547)