☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 5269 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ أَبَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذَا خَطَبَ اسْتَقْبَلَهُ أَصْحَابُهُ بِوُجُوهِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن ثابت فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرماتے تو آپ کے صحابہ آپ کی طرف چہروں کو متوجہ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5332، ترقيم محمد عوامة 5269)
حدیث نمبر: 5270 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَسْتَقْبِلُ الْإِمَامَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إذَا خَطَبَ، وَلَا يَقُولُ هَكَذَا، وَلَا هَكَذَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح جمعہ کے دن دورانِ خطبہ امام کی طرف رخ کرتے تھے اور ادھر ادھر کی باتیں نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5333، ترقيم محمد عوامة 5270)
حدیث نمبر: 5271 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَمَّنْ ," رَأَى صَعْصَعَةَ يَسْتَقْبِلُ الْإِمَامَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صعصعہ جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5334، ترقيم محمد عوامة 5271)
حدیث نمبر: 5272 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُسْتَقْبَلَ الْإِمَامُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5335، ترقيم محمد عوامة 5272)
حدیث نمبر: 5273 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ يَسْتَقْبِلُ الْإِمَامَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت نضر بن انس جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5336، ترقيم محمد عوامة 5273)
حدیث نمبر: 5274 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ دَخَلَ مِمَّا يَلِي أَبْوَابَ كِنْدَةَ، فَجَلَسَ وَجَعَلَ وَجْهَهُ قِبَلَ الْمِنْبَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن کندہ کے دروازوں سے داخل ہوئے اور بیٹھ گئے۔ اور انہوں نے اپنے چہرے کو منبر کی طرف رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5337، ترقيم محمد عوامة 5274)
حدیث نمبر: 5275 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ السَّائِبِ الرَّقَاشِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَطَاءً، وَطَاوُسًا، وَمُجَاهِدًا يَسْتَقْبِلُونَ الْإِمَامَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سائب رقاشی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد کو دیکھا وہ سب جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5338، ترقيم محمد عوامة 5275)
حدیث نمبر: 5276 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، عَنِ الْمُسْتَمِرِّ بْنِ الرَّيَّانِ، قَالَ: " رَأَيْتُ أَنَسًا عِنْدَ الْبَابِ الْأَوَّلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَدِ اسْتَقْبَلَ الْمِنْبَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مستمر بن ریان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن باب اول کے پاس منبر کی طرف رخ کئے بیٹھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5339، ترقيم محمد عوامة 5276)
حدیث نمبر: 5277 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سَالِمٍ , وَالْقَاسِمِ" أَنَّهُمَا كَانَا يَسْتَقْبِلانِ الإِمَامَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت سالم اور حضرت قاسم جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5340، ترقيم محمد عوامة 5277)
حدیث نمبر: 5278 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يحيى بن يمان، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ الدَّيْلَمِ، عَنْ زَاذَانَ , أَنَّهُ كَانَ " يَسْتَقْبِلُ الْإِمَامَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن دیلم فرماتے ہیں کہ حضرت زاذان جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5341، ترقيم محمد عوامة 5278)
حدیث نمبر: 5279 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَنْصَارِيُّ بِإِسْنَادٍ لَا أَحْفَظُهُ، قَالَ:" كَانُوا يَجِيئُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَيَجْلِسُونَ حَوْلَ الْمِنْبَرِ، ثُمَّ يُقْبِلُونَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوُجُوهِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الحمید بن جعفر انصاری فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جمعہ کے دن آتے اور منبر کے اردگرد بیٹھ جاتے، اور اپنے چہروں کا رخ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5342، ترقيم محمد عوامة 5279)
حدیث نمبر: 5280 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: " الْوَاعِظُ قِبْلَةٌ" , يَعْنِي الْإِمَامَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ واعظ (امام) قبلہ ہے۔ یعنی رخ اس کی طرف ہونا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5343، ترقيم محمد عوامة 5280)