حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ يَسْتَقْبِلُ الْإِمَامَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت نضر بن انس جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5336، ترقيم محمد عوامة 5273)