حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ دَخَلَ مِمَّا يَلِي أَبْوَابَ كِنْدَةَ، فَجَلَسَ وَجَعَلَ وَجْهَهُ قِبَلَ الْمِنْبَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن کندہ کے دروازوں سے داخل ہوئے اور بیٹھ گئے۔ اور انہوں نے اپنے چہرے کو منبر کی طرف رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5337، ترقيم محمد عوامة 5274)