حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ السَّائِبِ الرَّقَاشِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَطَاءً، وَطَاوُسًا، وَمُجَاهِدًا يَسْتَقْبِلُونَ الْإِمَامَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سائب رقاشی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد کو دیکھا وہ سب جمعہ کے دن خطبہ میں امام کی طرف رخ کرکے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5338، ترقيم محمد عوامة 5275)